اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حزب اللہ لبنان نے آج ایک بیان جاری کر کے شام میں اپنے 5 مجاہدوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
اس بیانیہ کے مطابق یہ پانچ شہید جن کا تعلق جنوبی لبنان سے ہے شام میں دھشتگردوں کے ساتھ جنگ میں شہید ہوئے ہیں۔
ان شہداء کی تشییع اور تدفین کے مراسم کا ابھی اعلان نہیں کیا گیا.








۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲